Quran AI App . Ask the Holy Quran beta                                                                                         Ask Those Who Know                                                                                         Shia Toolkit                                                                                         Thaqalayn Hadith Library

رسول الله صلّی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا: اے علیؑ تمھاری منزلت کعبہ کی ہے، لوگ کعبہ کے پاس جاتے ہیں وہ لوگوں کے پاس نہیں جاتا۔ اگر یہ امت تم کو اپنا خلیفہ تسلیم کرلے تو تم بھی ان کی حاکمیت قبول کرلینا اور اگر یہ لوگ تمھارے پاس نہیں آتے تو تم بھی ان کے پاس مت جانا، جب تک وہ خود تمھارے پاس نہیں آتے۔


رسول الله صلّی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا: اے علیؑ تمھاری منزلت کعبہ کی ہے، لوگ کعبہ کے پاس جاتے ہیں وہ لوگوں کے پاس نہیں جاتا۔ اگر یہ امت تم کو اپنا خلیفہ

۔ 8 ذوالحجہ ۔ 🕋 کعبہ کی حرمت بچانے کیلئے امام حسینؑ نے حج کو عمرے میں تبدیل کر دیا

 

حضرت ابوذر غفاریؓ کا مختصر تعارف

 

حضرت جندب بن جنادہ، حضرت بریر ، غریبِ ربذہ

المعروف حضرت ابوذر غفاریؓ

امام حسینؑ نے مدینہ کیوں چھوڑا؟ حقیقت کیا ہے؟ ناصبی پروپیگنڈہ بے نقاب! ⚠️ 😱۔


مکہ مکرمہ (خانہ کعبہ) اور مدینۃ المنورہ (مسجدِ نبویؐ) میں نماز کو مکمل یا قصر کرنے کا حکم باقی شہروں سے الگ ہے۔

 

الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى [القرآن 20:05]

 

امام مھدیؑ منتقمِ خونِ امام حسینؑ

 

حضرت مختار ثقفی ؓ کا قیام

ناصبی اعتراض "کیا شیعہ قرآن مجید کو نعوذ بالله نہیں مانتے؟؟؟ حقیقت کیا ہے؟ 😳🤔🤦🏻‍♂️۔

 

☠️ یزید ملعون کافر جہنمی کا عبرتناک انجام ☠️

 

اسیرانِ اہلبیتؑ کی زندانِ شام سے رہائی اور مدینہ واپسی

 

عزادارئ سیدالشہداء امام الحسینؑ و تحفظِ کربلا

بعد از کربلا مقصدِ حیاتِ امام زین العابدین و سیدہ زینبؑ

امام حسینؑ کو ثار الله کیوں کہا جاتا ہے؟۔


واقعۂ حرہ (یزید ابنِ معاویہ ملعون کا مکہ و مدینہ پر حملہ)

 

واقعۂ کربلا کے بعد یزید ملعون نے کعبہ بھی جلا دیا اور مدینہ تاراج کر دیا 😱۔ 

اِنَّ عِدَّةَ الشهورِ عِندَ اللهِ اثنا عَشرَ شَھرا فى كِتٰبِ اللهِ يَومَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ مِنهَاۤ اَرۡبَعَةٌ حُرُمٌ‌ ؕ ذٰ لِكَ الدينُ القيم (بے شک الله کے یہاں مہینوں کی گنتی بارہ ہے۔۔۔ اور یہی مضبوط دین ہے)۔ [القرآن 09:36]

یوم ندعوا كل اناس بامامهم "یاد کروجس دن ہم ہر جماعت کو اس کے امام کے ساتھ بلائیں گے" (القرآن 17:71)

 

فتنۂ قادیانیت کی ابتداء کیسے ہوئی اور اس سے نجات کیسے ممکن؟

 

خدا کی عظمتیں کیا ہیں، محمد مصطفٰیﷺ جانے

 مقام مصطفٰی ﷺ کیا ہے، مُحمدّ کا خدا جانے 

مرزا قادیانی لعین کی رسول الله ؐ اور اہلبیتؑ کی شان میں گستاخی 😱۔

 

☠️ فتنۂ قادیانیت کی حقیقت اور قادیانیوں کے ہتھکنڈے ☠️ 

دفاعِ عقیدۂ ختمِ نبوتؐ اور ردِ قادیانیت

 

قادیانیت کا مکروہ چہرہ بے نقاب!۔ 

عقیدۂ ختمِ نبوتؐ کی عظمت، اہمیت اور ضرورت

 


مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا" ۔ 

🏴‍☠️ منکرینِ ختمِ نبوتؐ کا عبرتناک انجام 🏴‍☠️

واجباتِ (ارکان) نماز

 

واجبات (ارکان) نماز کی تعداد 11 ہے

جن میں سے 5 رکنی اور 6 غیر رکنی ہیں۔

افضلیتِ مولا علیؑ، صحابہ کرامؓ کا عقیدہ

 

عقیدہ تفضیلِ امیر المؤمنین امام علی ابن ابی طالبؑ


📚📜🔗

عقیدہ تفضیلِ امیر المومنین امام علی ابن ابی طالبؑ 

قال رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم: ان الله عزوجل جعل ذریۃ کل نبی فی صلبہ وان اللہ تعالیٰ جعل ذریتی فی صلب علیؑ ابن ابی طالب۔ "رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: خداوند عالم نے ہر نبی کی ذریت کو اس کے صلب میں قرار دیا اور میری ذریت کو علیؑ ابن ابی طالبؑ کے صلب میں قرار دیا ہے۔" (صواعق محرقہ۔ ص 154)

 

۔⚠️ ناصبی اعتراض کہ مولا علیؑ نے خلفائے ثلاثہ کی قیادت میں نماز پڑھی ❌ ⚠️ صحیحین کے مطابق نماز کی امامت کروانا افضلیت نہیں ⚠️👇🏻۔

 

قال رسول الله صلی الله علیه و آله و سلم: یا علی أنت بمنزلة الکعبة (رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: اے علیؑ تمھاری منزلت کعبہ کی ہے)

🌟 الحق علیؑ و علیؑ مع الحق 🌟

 

 پیغمبر اکرمؐ نے فرمایا: "علی مع الحق و الحقُّ مع علیٍ اللھم ادرِ الحقِّ حَیْثُ مَادار'' (علیؑ حق کے ساتھ ہیں اور حق علیؑ ساتھ ہے، اے الله حق کو اُدھر موڑ دے جدھر علیؑ مڑیں) 

قال رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم: انا وَ عَلِيٌّ مِنْ نُوْرٍ وَاحِدٍ (ميں اور علیؑ ايک نور سے ھيں) ۔۔۔ اسی طرح رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم نے مزيد فرمايا: خُلِقتُ انا وَ عَلِيٌّ مِنْ نُوْرٍ وَاحِد (مجھے اور علیؑ کو ايک نور سے خلق کيا گيا)


قال رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُنَّا أَنَا وَعَلِيٌّ نُورًا بَيْنَ يَدَيِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ، قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَ آدَمَ بِأَرْبَعَةَ عَشَرَ أَلْفَ عَامٍ، فَلَمَّا خَلَقَ اللهُ آدَمَ قَسَمَ ذَلِكَ النُّورَ جُزْءَيْنِ، فَجُزْءٌ أَنَا، وَجُزْءٌ عَلِيٌّ عَلَيْهِ السَّلَامُ (رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: "حضرت آدم علیہ السلام کے پیدا کیے جانے سے

فضائلِ امیر المؤمنین امام المتقین مولا علی ابن ابیطالبؑ احادیث نبویؐ کی روشنی میں

 

🌟 حدیثِ منزلت 🌟


قال رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم: "‌أنتَ مِنّی بِمَنزلةِ هارونَ مِنْ مُوسی، اِلّا أنـّه لا نَبی بَعدی"‌۔ (رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: اے علیؑ! تمہارے لئے میرے نزدیک

افضلیتِ مولا علیؑ ، حضرت ابوبکر کا عقیدہ


افضلیتِ مولا علیؑ ، حضرت عمر بن خطاب کا عقیدہ


حضرت عمر نے مولا علیؑ کو غدیر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا: مبارک ہو اے فرزندِ ابوطالبؑ، اب آپ ہر مؤمن مرد اور مؤمنہ عورت کے مولا و راہبر بن گئے ہیں۔

 

رسول خدا (ص) نے جب امیر المؤمنین علی (ع) کو اپنے خلیفہ و جانشین کے طور پر انتخاب کر لیا اور اس کے بعد، وہاں پر موجود تمام مسلمانوں کے لیے اعلان کرنے کے بعد،

پیغمبر اکرمؐ کے ساتھ سب سے پہلے نماز کس نے پڑھی؟؟ ✨


 
مولا علی علیہ السّلام فرماتے ہیں کہ: “أَنَا عَبْدُ اللهِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَخُو رَسُولِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَنَا الصِّدِّيقُ الأَكْبَرُ لا يَقُولُهَا بَعْدِي إِلا كَذَّابٌ، ‏‏‏‏‏‏صَلَّيْتُ قَبْلَ النَّاسِ بِسَبْعِ سِنِينَ” (میں الله کا بندہ اور اس کے رسول ﷺ کا بھائی ہوں، اور میں صدیق اکبر ہوں،

۔❌ کیا امام علیؑ نے ہاتھ باندھ کر نماز پڑھی؟؟؟ ❌ ⚠️ روایت کا تحقیقی جائزہ ⚠️۔

✅ اِرسال الیدین (ہاتھ کھول کر نماز پڑھنا)



رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم نے  فرمایا
گویا کہ میں بنی اسرائیل کے علماء کو دیکھ رہا ہوں

سجدہ گاہ پر سجدہ کرنا سنتِ نبویؐ


📚📜🔗

❤ اُم ابیہا، سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام الله علیہا ❤

 

حضرت فاطمہؑ کے القابات میں سے ایک مشہور لقب ” ام ابیہا ” ہے جو آپ کو پیغمبر اکرمؐ نے عطا فرمایا، اس کا لفظی معنی یہ ہے کہ فاطمہؑ اپنے باپ کی ماں ہیں، یعنی پیغمبر

جنابِ سیدہ سلام الله علیہا کے لیے مولا علی علیہ السلام کا انتخاب

 

رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: اگر علیؑ نہ ہوتے تو فاطمہؑ کا کوئی کفو و ہمسر نہ ہوتا۔ 

(الخصال ،ص۴۱۴)

۔⚠️ ضعیف روایت – حضرت علی علیہ السلام کا ابو جہل کی بیٹی سے نکاح کی خواہش کرنا، اور سیدہ فاطمہ سلام الله علیہا کا نعوذ بالله مولا علی علیہ السلام سے ناراض ہونا – رد شبہات و ناصبیت


🚫 کیا جنابِ سیدہ مولا علیؑ سے ناراض ہوئیں؟ 🚫

روایت کا تحقیقی جائزہ ⚠️

اُم المؤمنین حضرت خدیجہ سلام الله علیہا کی آخری خواہش


❤ جناب سیدہ کے گھر کی تعظیم ❤


اہل تسنّن کے مشہور و معروف مفسّرِ قرآن علامہ جلال الدین السیوطی اپنی تفسیر الدر المنثور میں لکھتے ہیں کہ جب یہ آیت سرورؐ کائنات کے سینہء اقدس پر نازل ہوئی کہ "ان

رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم کا جناب سیدہ سلام الله علیہا کا کھڑے ہو کر استقبال کرنا


حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ میں نے اٹھنے بیٹھنے کے طور و طریق اور عادت و خصلت میں فاطمہ سلام الله علیہا سے زیادہ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے مشابہ کسی کو

⚠️ جنابِ سیدہ کا جنازہ کس نے پڑھایا؟ ⚠️

 

فاطمہ زہرا سلام الله علیہا نے ۔۔۔۔ اپنی میراث کا مطالبہ کیا ۔۔۔  حضرت ابوبکر نے انہیں کچھ بھی دینے سے  انکار کر دیا ۔ اس پر سیدہ فاطمہ سلام الله علیہا حضرت ابوبکر سے ناراض

پنجتن پاک تخلیق کائنات سے پہلے موجود تھے اور حضرت آدم و بیبی حوا نے پنج تن پاک کے وسیلے سے توبہ کی۔

 

حضرتِ آدمؑ اور اماں حوّا کا واقعہ قرآن میں ذکر ہوا ہے۔ اس کے علاوہ اُن کا جنت سے نکلنا اور زمین پر آباد ہونا ایسا قصہ

🌟 محشر میں جنابِ سیدہ کا مقام و مرتبہ 🌟

 

رسول الله ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن ایک منادی ندا دے گا: ”اے اہل محشر اپنے سروں کو جھکا لو اور اپنی آنکھیں بند کر لو ،تاکہ رسول الله ﷺ کی دختر حضرت فاطمۃ الزہراء

❤ مقامِ جنابِ سیدہ فاطمہ زہراء سلام الله علیہا ❤

 

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ”وإنَّمَا سُمِّيَت فَاطِمَة لَأَنَّ الخَلقَ فَطَمُوا عَن مَعرِفَتِهَا۔ ” جناب سیدہ سلام الله علیہا کے لیے فاطمہ کا نام اس لیے منتخب کیا گیا ہے کیونکہ لوگوں

جناب سیدہ فاطمہ زہراء سلام الله علیہا کو البتول کیوں کہا جاتا ہے؟

 

جناب سیدہ فاطمہ زہراء سلام الله علیہا کو البتول کیوں کہا جاتا ہے؟ 

 لوگوں سے منہ پھیر کر خدا کی طرف متوجہ ہونے والی بتول یعنی عذرا جس کے معنی

حدیث اثناء عشرہ خلیفہ ✨ تحقیقی جائزہ


پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: "یہ دین ہمیشہ قائم و دائم ہے یہاں تک کہ میرے بارہ خلیفہ آئیں گے۔ وہ سب کے سب قریش سے ہوں گے"۔ 

اگر آئمہ معصومین علیہ السّلام الله کی طرف سے رسول الله ﷺ کے جانشین تھے اور رسول الله ﷺ نے اُن کے لیے وصیت بھی کی تھی تو لوگوں نے الله اور رسول الله ﷺ کے منتخب کردہ آئمہ معصومین علیہ السّلام کی امامت و خلافت کیوں تسلیم نہیں کی؟؟؟ اور دوسروں کو اُن کی جگہ خلیفۂ رسول کیوں بنایا؟؟؟ ⬅️ جواب سورۂ یوسف میں موجود ☑️

 

 کیا آئمہ معصومین علیہم السّلام کی جگہ حاکم وقت کی اطاعت واجب ہے؟؟؟ 

۔⬅️ اِنَّ الَّـذِيْنَ يَكْـتُمُوْنَ مَآ اَنْزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالْـهُـدٰى مِنْ بَعْدِ مَا بَيَّنَّاهُ لِلنَّاسِ فِى الْكِتَابِ ۙ اُولٰٓئِكَ يَلْعَنُهُـمُ اللّـٰهُ وَيَلْعَنُهُـمُ اللَّاعِنُـوْنَ "بے شک جو لوگ ان کھلی

ناصبی اعتراض کہ اگر امام مھدیؑ آیت الله ہیں اور الله نے انہیں غیبت میں محفوظ رکھا ہے تو اُن کی جگہ کوئی دوسری آیت کیوں نہیں نازل ہوئی، جیسا کہ آیتِ ناسخ و منسوخ کا دستور ہے؟؟؟


 امام مھدیؑ آیتِ محکم ہیں ، وہ زمین پر الله کی حجت اور زمین والوں کے لیے امان ہیں۔ 

غیبتِ امام مھدیؑ کی وجہ

  غیبتِ امام مھدیؑ کی وجہ ☑️ 

جس طرح بنی اسرائیل، انبیاء کو شہید کرتے تھے تو الله نے حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کو اپنی طرف اٹھا لیا

حدیث اثنا عشرہ خلیفہ (12 خلفاء) ✅ ، خلافت 30 سال❌


خلافت منصوص من الله

میرے بعد میرے کثیر خلفاء (جانشین) ہونگے" ❌ روایت کا تحقیقی جائزہ


 حکومت کا ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ وہ الله کی طرف سے زمین پر حجت الله ہے!!! ⬅️ حکومت فرعون اور نمرود کے پاس بھی تھی۔ 

غیبتِ امامِ زمانہ علیہ السّلام

 

 حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام اس آیت ” قل ارایتم ان اصبح ماؤکم غورا فمن یاتیکم بماء معین (کہہ دیجئے : کہ اگر تمہارا پانی خشک ہو جائے تو کون ہے جو

امام مھدیؑ کی طویل عمر اور حضرت خضرؑ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا

خداوند عالم نے جناب خضرؑ کو اس لیے طولانی عمر نہیں دی کہ وہ نبی ہیں یا ان پر کوئی کتاب نازل ہوئی ہے یا ان کی شریعت کے ذریعے سے کسی گزشتہ شریعت کو منسوخ کرنا

ظہورِ امام مھدیؑ ❤


۔⬅️ ظہورِ امام مھدیؑ ⬅️ وَاسۡتَمِعۡ یَوۡمَ یُنَادِ الۡمُنَادِ مِنۡ مَّکَانٍ قَرِیۡبٍ ۔ (اور کان لگا کر سنو! جس دن منادی قریب سے پکارے گا)، یَّوۡمَ یَسۡمَعُوۡنَ الصَّیۡحَۃَ بِالۡحَقِّ ؕ ذٰلِکَ یَوۡمُ الۡخُرُوۡجِ۔

☑️ الله دیکھنا چاہتا ہے کہ اُس کی حجت کے ساتھ کون ہے!!! ⬅️ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْۤا اَنْصَارَ اللهِ كَمَا قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ لِلْحَوَارِیّٖنَ مَنْ اَنْصَارِیْۤ اِلَى اللهِؕ "اے ایمان والو دین ِخدا کے مددگار ہو جیسے عیسٰی بن مریم نے حواریوں سے کہا تھا کون ہے جو اللہ کی طرف ہو کر میری مدد کریں"۔ (القرآن 61:14)

 


۔ ⬅️ اَحَسِبَ النَّاسُ اَنْ يُّتْـرَكُـوٓا اَنْ يَّقُوْلُوٓا اٰمَنَّا وَهُـمْ لَا يُفْتَنُـوْنَ "کیا لوگ خیال کرتے ہیں یہ کہنے سے کہ ہم ایمان لائے ہیں چھوڑ دیے جائیں گے اور ان کی آزمائش نہیں کی

☑️ الَّذينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ (القرآن 02:02)

 

۔ ⬅️ الَّذينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ (القرآن 02:02)

 داود بن کثیر رقی امام صادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے اس آیہ 'الذین یومنون بالغیب' کے بارے میں فرمایا: "من اقرّ بقيام القائم انّه الحقّ" یعنی وہ لوگ کہ

یا أَیهَا الَّذِینَ آمَنُوا إِذَا نَاجَیتُمُ الرَّ‌سُولَ فَقَدِّمُوا بَینَ یدَی نَجْوَاکمْ صَدَقَةً ۚ ذَٰلِک خَیرٌ‌ لَّکمْ وَأَطْهَرُ‌ ۚ فَإِن لَّمْ تَجِدُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ‌ رَّ‌حِیمٌ "مومنو! جب تم رسول الله ﷺ کے کان میں کوئی بات کہو تو بات کہنے سے پہلے (مساکین کو) کچھ خیرات دے دیا کرو۔ یہ تمہارے لئے بہت بہتر اور پاکیزگی کی بات ہے۔ اور اگر خیرات تم کو میسر نہ آئے تو خدا بخشنے والا مہربان ہے۔ " (القرآن 58:12)

 

۔⬅️ آیہ نجوا یا آیہ مناجات (القرآن 58:12) مالدار مسلمانوں کو مخاطب قرار دیتی ہے اور کہتی ہے کہ پیغمبر اسلام ﷺ سے نجوا (خلوت میں گفتگو) کرنے کے لئے صدقہ ادا کریں۔

☑️ خلافت منصوص من الله ☑️


۔ ✅ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ میرے 12 جانشین ہونگے (حدیث اثناء عشرہ خلیفہ) اور ان 12 خلفاء کے نام بھی بتائے لیکن ⬅️ کیا نصِ امامت ہوتے ہوئے بھی حضرت ابو حنفیہ نے امام زین العابدینؑ کے مقابلے میں، حضرت زید نے امام محمد باقرؑ کے مقابلے میں، امام موسیٰ الکاظمؑ کی جگہ حضرت اسماعیل بن جعفر اور امام مھدیؑ کے مقابلے میں جعفر بن علی النقیؑ نے امامت کا دعویٰ کیا؟؟؟ ☑️ حضرت یوسف علیہ السّلام کے قصے میں ان سب کا جواب 

کیا امام علیؑ اللہ سے دو سال چھوٹے ہیں (نعوذ بااللہ) حقیقت کیا ہے؟؟؟ [حدیث المشکلات]

 

     ❤ خدا کے بعد نبیؐ اور نبیؐ کے بعد علیؑ ❤     

نمازِ جنازہ کا مقصد

 


❌ نمازِ جنازہ میں مسلکی تعصب ❌


 

شہداء کا غسل و کفن

⚠️ غائبانہ نماز جنازہ ❌


 

قبر میں پوچھے جانے والے سوالات ؟؟؟


 

☑️ نمازِ جنازہ میں 5 تکبیریں ☑️


 

میت کو تلقین کرنا


 

میت کو دفن کرنے کے آداب


 

غسلِ میت کے آداب

 


غسلِ میت کا طریقہ


 

سفید رنگ کا کفن ہونا کیوں ضروری ہے؟؟؟

 


ایصالِ ثواب کے لیے چہلم، سوئم اور نذر و نیاز کرنا کیسا ہے؟؟؟


 

⚠️ بنو امیہ کے تمام حکمران ناصبی تھے سوائے عمر بن عبد العزیز (تاریخ ابنِ کثیر) ⬅️ لیکن اس بغض و حسد کی وجہ کیا تھی؟؟؟ 🏴‍☠️


اور جب ہم نے تم سے کہہ دیا کہ تیرے رب نے سب کو قابو میں کر رکھا ہے، اور وہ خواب جو ہم نے تمہیں دکھایا اور وہ شجرہ ملعونہ جس کا ذکر قرآن میں ہے ان سب کو ان لوگوں

☑️ قاتلینِ امام حسین علیہ السّلام پر لعنت کرنا (تبرا) جائز ہے ☑️

 قتلِ امام حسین علیہ السّلام دراصل توہینِ رسالت ﷺ ہے اور گستاخِ رسول ﷺ کافر ہے۔ 💯⬅️ جب سرِ انور یزید پلید کے سامنے رکھا گیا تو وہ خوش ہوا اس نے اہل شام کو جمع کیا اس کے ہاتھ میں ایک چھڑی تھی اس سے سرِ انور کی بے

⚠️ واقعۂ کربلا کے وقت جو صحابہ کرام اور تابعی موجود تھے انہوں نے امام حسین علیہ السّلام کا ساتھ دینے کی بجائے یزید کی بیعت کیوں کی؟؟؟ 🏴‍☠️

 


عام عوام کے ساتھ ساتھ نامور شخصیات نے بھی امام حسین علیہ السّلام کا ساتھ نہیں دیا۔۔۔ 🚩 من گھڑت روایات کی بنیاد پر اجماع امت کو حق کی ماننے والے سوچیں کہ یزید

رسول الله ﷺ نے امام حسن ابنِ علیؑ کے لیے فرمایا کہ میرا یہ بیٹا سردار ہے لیکن لوگوں نے کس کا ساتھ دیا ⚠️


كان أبغض الأحياء إلى رسول الله (ص) بنو أمية ، وبنو حنيفة ، وثقيف (رسول الله ﷺ کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ لوگ قبیلہ بنو امیہ، بنو ثقیف اور بنوحنیفہ تھے). ⬅️ اِس

جس طرح رسول الله ﷺ نے مشرکینِ مکہ کی وجہ سے مجبوراً ہجرت کی اسی طرح منافقین نے امام حسین ابنِ علیؑ کو مدینہ چھوڑنے پر مجبور کیا؟؟ اور مکہ سے بھی حج کو عمرہ میں بدل کر 8 ذی الحج کو دینِ خدا کی خاطر کربلا کی طرف سفر کرنے پر مجبور کیا گیا 🏴


جس طرح رسول الله ﷺ نے مشرکین سے امن و امان کی خاطر'صلح حدیبیہ' کی اُسی طرح امام حسن علیہ السّلام نے صلح کی  (جس کی پیشنگوئی احادیث میں ملتی ہے) لیکن شرائطِ صلح کی پاسداری نہ کی گئی اور یزید لعین کو تخت سونپ دیا گیا جو کہ واقعۂ کربلا کا سبب بنا 

🚩 اگر آج واقعۂ کربلا رونما ہو۔۔۔ تو آپ کس کا ساتھ دیں گے، 72 شہدائے کربلا کی طرح وقت کے امام کا یا لشکرِ یزید کی طرح وقت کے یزید کا؟؟؟ یا پھر سکوت اختیار کریں گے؟؟؟ 😭💔🏴


 

☑️ محرم میں شہدائے کربلا کا غم منانا جائز ہے ☑️


 غم منانا سنتِ رسول الله ﷺ ، سنتِ اہل بیتؑ ہے ☑️ (ناصبی ایجنڈا کہ سوگ صرف 3 دن کا ہوتا ہے ⚠️ لیکن رسول الله نے حضرت ابوطالب علیہ السّلام اور حضرت خدیجہ سلام الله علیہا کے شہادت کے سال کو عام الحزن یعنی غم کا سال قرار دیا) 

الله رب العالمین نے قرآن میں جس کی موّدت لازم قرار دی (القرآن 42:23) اور رسول الله ﷺ نے جن کی اتباع کا حکم دیا (حدیثِ ثقلین) لیکن اُسی قرآن کے ماننے والوں نے اور اُسی امت نے امام حسین ابنِ علیؑ کا ساتھ کیوں نہ دیا؟؟؟ اور یہاں تک کہ انہیں اپنے وطن سے دور اہل و عیال کے ساتھ شہید کر دیا 😭😭


 

واقعۂ کربلا کا پسِ منظر


 

اگر کربلا نہ ہوتی تو کیا ہوتا؟؟؟ 🚩


 

‏جس دن " حُسَیْنُ مِنّی وَاَنَا مِنَ الْحُسَیْن " سمجھ میں آگیا ۔۔۔ اس دن یہ بھی سمجھ میں آ جائے گا کہ امام حسین علیہ السّلام کا قتل ۔۔۔ دراصل رسولِ خدا صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کا قتل ہے !!

 

بیان سرِ شہادت کی اگر تفسیر ہو جائے

مسلمانوں کا قبلہ روضۂ شبیر (ع) ہو جائے 

⚠️ عدالتِ صحابہؓ و مشاجراتِ صحابہؓ ⚠️


رسول الله ﷺ نے فرمایا ”حوض پر میرے صحابہ کی ایک جماعت آئے گی۔ پھر انہیں اس سے دور کر دیا جائے گا۔ میں عرض کروں گا میرے رب! یہ تو میرے صحابہ ہیں۔ الله تعالیٰ

کیا نصِ امامت ہوتے ہوئے بھی حضرت ابو حنفیہ نے امام زین العابدینؑ کے مقابلے میں، حضرت زید نے امام محمد باقرؑ کے مقابلے میں، امام موسیٰ الکاظمؑ کی جگہ حضرت اسماعیل بن جعفر اور امام مھدیؑ کے مقابلے میں جعفر بن علی النقی نے امامت کا دعویٰ کیا؟؟ ⬅️ حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے میں ان سب کا جواب👆🏻

 

اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُوۡرِ عِنۡدَ اللهِ اثۡنَا عَشَرَ شَهۡرًا فِىۡ كِتٰبِ اللهِ يَوۡمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ مِنۡهَاۤ اَرۡبَعَةٌ حُرُمٌ‌ ؕ ذٰ لِكَ الدِّيۡنُ الۡقَيِّمُ (بے شک

خلافت و امامت منصوص من الله

 یا أَیُّها الَّذِینَ آمَنُوا أَطیعُوا الله وَأَطیعُوا الرَّسُول وَأُولی الأمرِ مِنْکُمْ" (اے ایمان لانے والو!فرماں برداری کرو الله کی اور فرماں برداری کرو رسول کی اور ان کی جو تم میں اولو الامر (امامِ وقت) ہیں)۔ [القرآن 04:59]


حدیث اثناء عشرہ خلیفہ کے مطابق رسول الله ﷺ کے بعد سے قیامت تک رسول الله ﷺ کے 12 جانشین ہونگے (12 آئمہ معصومین علیہم السّلام)

 

اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُوۡرِ عِنۡدَ اللهِ اثۡنَا عَشَرَ شَهۡرًا فِىۡ كِتٰبِ اللهِ يَوۡمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ مِنۡهَاۤ اَرۡبَعَةٌ حُرُمٌ‌ ؕ ذٰ لِكَ الدِّيۡنُ الۡقَيِّمُ (بے شک الله کے یہاں مہینوں کی گنتی بارہ ہے۔۔۔ اور یہی مضبوط دین ہے)۔ [القرآن 09:36]

مولا علی علیہ السّلام و سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام الله علیہا کا گھر انبیا کے گھروں سے افضل ہے

 

حضرت انس بن مالک اور حضرت بریدہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے اس آیت کی تلاوت فرمائی

رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ "مجھے علیؑ کے گھر کے علاوہ تمام گھروں کے دروازے بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔تم اس پر ناراض ہو ۔خدا کی قسم ! میں نے یہ حکم اپنی جانب سے نہیں دیا بلکہ مجھے جو حکم دیا گیا تھا میں نے اسے انجام دیا ہے ۔" [حاکم نیشابوری، المستدرک، ج ۳، ص ۱۲۵؛ ابن کثیر، البدایہ و النہایہ، ج ۷، ص ۳۴۲؛ فتال نیشابوری، روضہ الواعظین، ص ۱۱۸؛ ابن حنبل، فضائل امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب، ص۱۷۷]

 

حدیثِ سد الابواب امام علیؑ کے فضائل میں شمار ہوتا ہے اسی لئے آپؑ نے حضرت عمر کی جانب سے خلیفہ تعیین کرنے کے لئے بنائی گئی چھ رکنی کمیٹی میں اس واقعے کو اپنی

أَجَعَلْتُمْ سِقایةَ الْحاجِّ وَ عِمارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرامِ کمَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَ الْیوْمِ الْآخِرِ وَ جاهَدَ فی سَبیلِ اللَّهِ لا یسْتَوُونَ عِنْدَ اللَّهِ وَ اللَّهُ لا یهْدِی الْقَوْمَ الظَّالِمین (کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلانے اور مسجد الحرام کی آبادکاری کو اس شخص کے برابر قرار دیا ہے جو اللّٰه اور روز آخرت پر ایمان لایا اور راہ خدا میں جہاد کیا؟ الله کے نزدیک یہ دونوں برابر نہیں ہو سکتے اور الله ظالم قوم کی ہدایت نہیں کرتا) ۔ (القرآن 09:19)


 امام علیؑ نے خلیفہ دوم کی طرف سے خلیفہ منتخب کرنے کے لئے بنائی گئی چھ رکنی شوری میں اپنی برتری کے لئے

” قال صلی الله علیہ وآلہ وسلم لعلی لا یحبک الا مومن ولا یبغضک الا منافق ” پیغمبر اکرم ﷺ نے فرمایا کہ اے علیؑ مومن تم سے محبت اور دوستی رکھے گا اور منافق تم سے بغض و عداوت رکھے گا۔۔۔۔ حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ ہم منافقین کو حضرت علی علیہ السّلام کی عداوت اور دشمنی کے ذریعہ پہچانا کرتے تھے.



 اور الله کو تو ضرور دیکھنا ہے کہ ایمان لانے والے کون ہیں اور منافق کون‘‘۔ (القرآن 29:11)

🚫 ناصبی اعتراض کہ اگر 12 خلفاء (حدیث اثناء عشرہ خلیفہ) کا نام صحیحین میں ہوتا تو ہم اُن کی پیروی ضرور کرتے۔۔۔ 👇🏻⚠️📢

  

 حضرت عیسیٰ علیہ السّلام نے نام لے کر رسول اللّٰه ﷺ کے.آنے کی خوشخبری دی لیکن جب آپ تشریف لے آئے تو لوگوں نے آپ کو نہ مانا۔۔۔ 🌟 آپ ﷺ نے مولا علیؑ کا نام لے کر فرمایا کہ”من سب علیا فقد سبنی ومن سبنی فقد سب اللہ

لوحِ قرآنی (حروفِ مقطعات) کا راز

 


و ما یعلم تاویلہ الا اللہ ۘؔ و الرسخون فی العلمِ 
جب کہ اس کی (حقیقی) تاویل تو صرف خدا اور علم میں راسخ مقام رکھنے والے ہی جانتے ہیں
 [القرآن 03:07]

حضرت امام جعفر صادقؑ نے فرمایا ، " والراسخون فی العلم آل محمد" راسخون فی العلم سے مراد ہم آل محمدؐ ہیں ۔( تفسیر عیاشی و برہان )

”اِنَّ الحُسَینَ مِصْباحُ الهُدیٰ و سفینة النجاة“ (بتحقیق حسین علیہ السّلام چراغ ہدایت اور کشتی نجات ہے۔) [مدینة المعاجز، ص٢٥٩]


 ❤ حسین (ع) شناسی یعنی حق پرستی ❤

کیا اہلِ تشیع صحابہ کرام سے بھی دین لیتے ہیں؟؟؟


 

مکتبِ اہلِ تشیع میں دین کے ماخذ


 

شیعیت کی تاریخ ؛ کیا شیعہ ابنِ سبا کے پیروکار ہیں؟؟؟


 

اگر شیعیت کی تاریخ بہت قدیم ہے اور وہ حق پر بھی ہیں تو اُن کی تعداد اتنی کم کیوں ہے؟؟؟


 

ہر مکتبِ فکر کسی نا کسی طرح شیعیت کی تنقید کرتا ہے لیکن مکتبِ اہلِ تشیع سے تعلق رکھنے والے دوسرے مسالک کو تنقید کا نشانہ کیوں نہیں بناتے؟؟؟



غدیرِ خم، مولا علی علیہ السّلام کی ولایت و وصایت کا اعلان


 

حدیثِ ثقلین اور مکتبِ اہلِ تشیع


 

امام حسین علیہ السّلام نے کربلا کی بنیاد رکھی اور بعد والے آئمہ معصومین علیہم السّلام نے کربلا کو زندہ رکھا


 

آئمہ معصومین علیہم السّلام میں سب سے زیادہ کس امام کو تبلیغ و ترویج کا موقع ملا؟؟ اور سب سے سخت دور کس امام نے دیکھا؟؟؟


 

☑️ خلیفہ دوم کا عقد ام کلثوم بنتِ ابوبکر سے ہوا 👆🏻


 

آئمہ معصومین علیہم السّلام کی تعداد 12 کیوں ہے؟؟؟


 

مکتبِ اہلِ تشیع میں نماز کے بعد سلامِ زیارت پڑھنا 👆🏻


 

امام بارگاہ اور مسجد میں کیا فرق ہے؟؟؟ اگر امام بارگاہ میں ذکرِ اہلبیت علیہم السّلام ہوتا ہے تو وہ مسجد میں بھی تو ہو سکتا ہے، اُس کے لیے علیحدہ امام بارگاہ بنانے کی کیا ضرورت؟؟؟؟


 

امام علی علیہ السّلام کے زمانے میں جنگی فتوحات نہ ہونے کی وجہ؟؟؟


 

أَنَا عَبْدٌ من عَبِيْدِ مُحَمَّدٍ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ (میں محمد صلی اللّٰه علیه وآله وسلم کے غلاموں میں سے ایک غلام ہوں) ؛ سَلُونِی قَبْلَ‏ أَنْ‏ تَفْقِدُونِی (مجھ سے پوچھ لو قبل اس کے کہ تم مجھے کھو دو) [امام علیؑ]


أَنَا عَبْدٌ من عَبِيْدِ مُحَمَّدٍ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ 

مکتبِ اہلبیت علیہ السّلام میں کسی معصوم کا موازنہ غیر معصوم سے کرنے کی ممانعت


 

مکتبِ اہلِ تشیع میں نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کی طرح 'امر بالمعروف و نہی عن المنکر' بھی واجب ہے ⚠️


اصول دین سے مراد دین کی وہ تعلیمات جن کا تعلق فکر وتفکر سے ہے ۔ ان اعتقادى امور کو انسان اپنى عقل و ادراک سے قبول کر کے مسلمان ہوتا ہے. اصول دین کو عقائد بھی

تم میں سے جو شخص منکر (غلط کام ) دیکھے، وہ اسے اپنے ہاتھ (قوت) سے بدل دے۔ اگر اس کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اپنی زبان سے اس کی نکیر (منع کرنا) کرے۔ اگر اس کی بھی طاقت نہ رکھتا ہو تو اپنے دل میں (اسے برا جانے اور اسے بدلنے کی مثبت تدبیر سوچے) اور یہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ ہے"۔


اُدْعُ اِلٰى سَبِيْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْـهُـمْ بِالَّتِىْ هِىَ اَحْسَنُ 

 (اے رسولِ معظّم!) آپ اپنے رب کے راستے کی طرف حکمت اور عمدہ نصیحت کے ساتھ بلائیے، اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کیجئے۔ 

(القرآن 16:125)

امام حسین علیہ السّلام کے علاوہ باقی آئمہ معصومین علیہ السّلام سے بیعت کا تقاضا نہیں کیا گیا، اگر ایسا ہوتا تو ہر امام کے زمانے میں "واقعۂ کربلا" ہوتا، کیونکہ وقت کا امام کسی صورت بھی وقت کے یزید کی بیعت نہیں کر سکتا. جیسا کہ امام حسین علیہ السّلام نے فرمایا تھا کہ: "مجھ جیسا اُس جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا"


 

امام علی زین العابدین علیہ السّلام کی تصانیف: صحیفۂ سجادیہ اور رسالۂ حقوق، امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا بہت بڑا خزانہ

 


امر بالمعروف و نہی عن المنکر اور تقیہ




امام حسین علیہ السّلام نے باطل کے خلاف پرچمِ حق بلند کر کہ "امر بالمعروف و نہی عن المنکر" کی مثال قائم کر دی، آپ کے بعد آنے والے آئمہ معصومین علیہ السّلام نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے کیا اقدامات کئے ؟؟؟


آئمہ معصومین علیہ السّلام کو ہر دور میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، لیکن انہوں نے قید و بند کی سختیوں کے باوجود اپنے منصب کے فرائض کو سرانجام دیا جیسے سورج بادلوں میں بھی زمین والوں کو روشنی فراہم کرتا ہے ... 

امام حسین علیہ السّلام کا باطل کے خلاف پرچمِ حق بلند کرنا جبکہ اکثریت باطل کی معاون و مددگار تھی، اس بات کی واضح دلیل ہے کہ "امر بالمعروف و نہی عن المنکر" و مکاں کا محتاج نہیں ہے.. مکتبِ اہلِ تشیع میں نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کی طرح 'امر بالمعروف و نہی عن المنکر' بھی واجب ہے ⚠️

حضرت ہارون علیہ السّلام نے قوم کو بچھڑے کی پوجا سے طاقت کے زور پر کیوں نہیں روکا؟؟ (القرآن 94-20:90) ⬅️ حضرت ہارون علیہ السّلام قوم کو وعظ و نصیحت کرتے رہے لیکن قوم نے ان کی پیروی نہ کی "اور ہارون نے ان سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ لوگو ! اس سے صرف تمہاری آزمائش کی گئی ہے اور تمہارا پروردگار تو خدا ہے تو تم میری پیروی کرو اور میرا کہا مانو" اور حضرت موسیٰ علیہ السّلام کے آپ سے گوسالہ پرستوں کے خلاف جہاد نہ کرنے پر آپ نے حضرت موسیٰ علیہ السّلام سے فرمایا کہ "میں تو اس سے ڈرا کہ آپ یہ نہ کہیں کہ تم نے بنی اسرائیل میں تفرقہ ڈال دیا اور میری بات کو ملحوظ نہ رکھا"۔ (القرآن) 

کیا 'امر بالمعروف و نہی عن المنکر' [نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا] صرف 'اولو الامر' [جس کی اطاعت واجب ہو (آئمہ معصومین علیہ السّلام)] کا کام ہے؟؟؟

 


امر بالمعروف و نہی عن المنکر 'فرضِ کفایہ / اجتماعی' (جس کا کرنا ہر ایک پر ضروری اور واجب ہے لیکن بعض لوگوں کے ادا کرلینے سے سب کی طرف سے ادا ہو جائے گا اور اگر کوئی بھی ادا نہ کرے تو سب گناہگار ہوں گے جیسے نماز جنازہ وغیرہ) ہے یا 'فرضِ عین /انفرادی' (جس کا ادا کرنا ہر عاقل و بالغ مسلمان پر ضروری ہے) 

Shia Haq ✅


 

هَلْ مِنْ ناصِرٍ یَنْصُرُنی (کیا کوئی مدد کرنے والا ہے جو میری مدد کرے؟)



هَلْ مِنْ ناصِرٍ یَنْصُرُنی

کیا کوئی مدد کرنے والا ہے جو میری مدد کرے؟

جب امام حسینؑ کے تمام جانثار شہید ہوگئے اور آپؑ اکیلے رہ گئے تو آپؑ نے اِتمامِ حجت کے لیے استغاثہ کیا کہ 

هل من ذاب يذب عن حرم رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم هل من موحد يخاف الله فينا هل من مغيث يرجو الله بإغاثتنا هل من معين يرجو ما عند الله في إعانتنا


کیا کوئی دفاع کرنے والا ہے جو حرم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا دفاع کرے؟ کیا کوئی خوف خدا رکھنے والا ہے جو ہمارے بارے میں خدا سے ڈرے؟ کیا کوئی فریادرس ہے جو ہماری فریاد کو سن کر اللہ سے امیدوار ہو؟ کیا کوئی مدد کرنے والا ہے جو ہماری مدد کر کے اللہ کی عطا کا امیدوار ہو؟ [سید بن طاؤس، اللہوف، 1348ہجری شمسی، ص116]

امام حسینؑ نے اس سے پہلے قصر بنی مقاتل کے مقام پر عبید اللہ بن حر جعفی سے مدد چاہی اور اس نے عذر پیش کیا تو آپؑ نے عبید اللہ سے کہا کہ وہاں سے کہیں اور چلا جائے کیونکہ اگر کوئی امامؑ کے استغاثے کو سنے اور مدد نہ کرے تو خدا اس کو ہلاک کردے گا۔ [طبری، تاریخ الامم و الملوک، 1387ھ، ج5، ص407]

 بعض علماء جملہ لَبَّیکَ یاحسینؑ کو عاشور کے دن امام حسینؑ کے استغاثے کا جواب تصور کرتے ہیں۔

نو اور دس محرم الحرام، آئمہ معصومین کی نظر میں


 

🚫 homosex / pederasty / sodomy 🚫 اغلام بازی / لواطہ (ہم جنس پرستی) ؛ گناہِ کبیرہ 🚫 لواطہ کی حرمت اور اس کی حد ⚠️ حضرت لوط علیہ السّلام کی قوم کو کس گناہ کی سزا میں تباہ کیا گیا؟؟؟ ⚠️ لواطہ کی سزا ⚠️ لواطہ اور مشت زنی (masturbation) کسی بھی صورت میں جائز نہیں... اس برائی سے بچنے کے لئے بچوں کو اس سے متعلق آگاہی دینی چاہئے 📢 لواطہ اور توبۃ النصوح 🙇🏻‍♂️📿

 


❤️ دعوت ذوالعشیرہ ؛ اعلانِ وصایت و خلافتِ امام علی علیہ السّلام



حدیث یوم الدار وہ حدیث ہے جو آیت انذار (القرآن 26:214) کے سلسلے میں وارد ہوئی ہے۔ اس روایت کے مطابق، رسول اللّٰه (ص) کو حکم ملا کہ اپنے قرابت داروں کو اسلام کی دعوت دیں، انہيں ڈرائیں اور متنبہ کریں (دعوت ذوالعشیرہ) ۔ آپ (ص) نے حکمِ پروردگار کی تعمیل کرنے کے بعد امیرالمؤمنین امام علی (ع) کی جانشینی، وزارت اور وصایت کا اعلان کیا

جنابِ سیدہ سلام الله علیہا کا مقام


رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا 

 سیدہ فاطمہ (س) میرے دل کا سکون اور میرے جسم کا ٹکڑا ہے جس نے اسے ناراض کیا اُس نے مجھے ناراض کیا. اور فرمایا کہ اے فاطمہ (س)! بے شک الله آپ کے راضی ہونے سے راضی ہوتا ہے اور آپ کے غضبناک ہونے سے غضبناک ہوتا ہے

مقدمۂ فدک، جنابِ سیدہ حق پر تھیں 🙌🏻



جس نے سیدہ فاطمہ الزہراء (س) کو ناراض کیا اُس نے محمد مصطفیٰ صلی الله علیه وآله وسلم کو ناراض کیا

روایت کا تحقیقی جائزہ 


جنابِ سیدہ سلام الله علیہا کا بچپن


رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا 

میری بیٹی سیدہ فاطمہ (س) عالمین میں موجود اولین و آخرین تمام عورتوں کی سردار ہے اور فاطمہ (س) میرا ٹکڑا ہے، میری آنکھوں کا نور ہے، میرے دل کا ثمر ہے، میری وہ روح ہے جو میرے دونوں پہلوؤں کے درمیان ہے اور فاطمہ (س) انسانی شکل میں حور ہےجو جب بھی اپنے رب کے سامنے محرابِ عبادت میں کھڑی ہوتی ہے تو اس کا نور آسمان کے ملائکہ کیلئے ایسے ہی چمکتا ہے جیسے زمین والوں کیلئے آسمان کے تارے چمکتے ہیں

(امالی شیخ صدوق،ص175 ؛ بحار الأنوار ج 43، ص 172)

آپؐ نے فرمایا: میں جس کا مولا و سرپرست ہوں یہ علی (ع) اس کے مولا اور سرپرست ہیں؛ یا الله! تو اس کے دوست اور اس کو اپنا مولا اور سرپرست سمجھنے والے کو دوست رکھ اور اس کے دشمن کو دشمن رکھ؛ جو اس کی نصرت کرے اس کی مدد کر اور جو اس کو تنہا چھوڑے اس کو اپنے حال پر چھوڑ کر تنہا کردے۔ (مآخذ، ابن مغازلی شافعی، المناقب ص 24)



 رسول خدا (ص) نے مولا علی (ع) ، سیدہ فاطمہ (س) ، امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) سے فرمایا ہے کہ

جو بھی آپ سب سے صلح کرے گا، تو میں بھی اس سے صلح کروں گا، اور جو بھی آپ سب سے جنگ کرے گا، تو میں بھی اس سے جنگ کروں گا۔ 

(الاعتقادات فی دين الإمامية ص 105) 

ذی الحج 18 کو عیدِ غدیر منانی چاہیے یا خلیفہ سوم کا سوگ؟؟؟


امام جعفر صادق علیہ السّلام نے فرمایا
خداوند عالم نے کوئی پیغمبر نہیں بھیجا مگر یہ کہ اس پیغمبر نے غدیر کے دن عید منائی اور اس کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھا 
(وسائل الشیعہ) 

زنا گناہِ کبیرہ 🚫⚠️ زنا کی اقسام اور سزا ؛ زنا کی گواہی (القرآن 4:15) اور لعان (القرآن 10-24:6) ؛ کیا زنا کی سزا میں کوئی تبدیلی کی جا سکتی ہے؟ ؛ میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق اور فرائض ؛ زنا سے بچنے کے لئے غیر اخلاقی مواد (پورنوگرافی) دیکھنے کے بارے میں شریعت کا حکم


حدیث شریف میں ہے: "آنکھ بھی زنا کرتی ہے اور آنکھ کا زنا (نامحرم کو لذت کی نگاہ سے) دیکھنا ہے، اور ہاتھ بھی زنا کرتے ہیں اور ہاتھ کا زنا (نامحرم کو) پکڑنا ہے ، اور زبان کا زنا (نامحرم سے فحش گوئی کرنا اور) بولنا ہے، اور کان کا زنا (فحش گوئی) سننا ہے، اور منہ کا زنا (نامحرم کو) بوسہ دینا ہے، اور پاؤں کا زنا (گناہ کی طرف) چلنا ہے"۔ 

"آپ (ص) کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس(تبلیغ و رسالت) پر کوئی اجر (معاوضہ) نہیں مانگتا سوائے اپنے قرابتداروں (اہلِ بیت علیہ السّلام) کی محبت کے" (القرآن 42:23)


رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا: اپنی اولاد کو تین خوبیوں سے مزین کرو (۱) اپنے نبی صلی الله علیه وآله وسلم کی محبت ،(۲) اہلبیتِ رسول صلی الله علیه وآله وسلم کی محبت اور (۳) قرآن پاک کا پڑھنا سکھاؤ

 (کنزالعمال)


روئے زمین پر پہلے نعت گو شاعر حضرت سیدنا ابوطالب علیہ السّلام ❤️


جناب ابوطالب کے نعتیہ اشعار 📎

امام علی علیہ السلام کی شخصیت بشر کی سمجھ سے بالاتر ہے

رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم کے ظہورِ پُر نور اور شہادت کی تاریخوں میں اختلاف کیوں؟؟؟اہلِ تشیع 8 ربیع الاول تک سوگ کیوں مناتے ہیں؟؟


 

❌ شَقِّ صَدْر [یعنی حضرت جبرائیلِ امین علیہ السّلام نے مبارک سینے کو چاک کرکے مقدس دل باہر نکالا ، سونے کے طَشْت میں آبِ زَمزم سے غسل دیا اور نور و حکمت سے بھر کر اس کی جگہ واپس رکھ دیا] ❌


 

رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم کو نبی اُمی کیوں کہا گیا ہے؟؟ مولا علی علیہ السّلام نے سارے علوم رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم سے سیکھے...


 

حروفِ مقطعات (لوحِ قرآنی) کی حقیقت


 

ایمانِ حضرت ابوطالب علیہ السّلام ❤️


 

کیا شیعہ میلادِ مصطفیٰ صلی الله علیه وآله وسلم مناتے ہیں؟؟ 🤔


 

اہلِ تشیع کا صحیح تلفظ


 

محرم میں لنگر اور نیاز کی حقیقت؟؟؟


 

اہلِ تشیع کڑا کیوں پہنتے ہیں؟؟


 

⚠️ شامِ غریباں کی حقیقت ⚠️ 🤷🏻‍♂️🤦🏻‍♂️😱😳

⚠️ نیاز اور لنگر میں تھوک کے کھلانے کی حقیقت ⚠️ 🫣🤷🏻‍♂️🤦🏻‍♂️😱😳

 


اہلِ تشیع کی مجلس میں کیا ہوتا ہے؟


 

کیا کسی بھی مکتبِ فکر کی مقدسات کی بنا پر کفر کا فتویٰ لگانا جائز ہے؟؟؟

 


اہلِ تشیع صحابہ کرام اور امہات المؤمنین کی ویسی ہی تعظیم کرتے ہیں جیسے کہ اہلِ سنت


گریہ کرنا حکمِ خداوندی (القرآن - 53:60) سنتِ رسول صلی ﷲ علیه وآله وسلم، سنتِ اہلبیت علیہ السّلام اور سنتِ انبیائے کرام ہے...

 


جو لوگ کہتے ہیں کہ غم صرف 3 دن کا ہوتا ہے کیا وہ اس بات سے بے خبر ہیں کہ "رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم

❌ کیا واقعۂ کربلا دو شہزادوں کی جنگ تھی ؟؟؟ ❌


 

محرم میں کالا لباس زیبِ تن کرنا کیسا ہے؟؟؟


 

روزِ عاشورہ (10 محرم) کے روزے کی حقیقت، ١٠ محرم کا روزہ – بدعتِ بنوامیہ

١٠ محرم کا روزہ – بدعت بنوامیہ




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


روزِ عاشورہ (10 محرم) کے روزے کی حقیقت 

احتجاج طبرسی – دربار ابن زیاد – کیا حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے شیعانِ علیؑ کی ؟؟


 

احتجاج طبرسی – دربار ابن زیاد – کیا حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے شیعانِ علیؑ کی مذمت کی ؟؟؟


تذكرة الاطہار – کیا شیعوں نے امام حسین علیہ السّلام کو خطوط لکھے اور ساتھ چھوڑ دیا؟؟؟


 

تذكرة الاطہار – کیا شیعوں نے امام حسین علیہ السّلام کو خطوط لکھے اور ساتھ چھوڑ دیا؟؟؟


حدیثِ ثقلین اور اتباعِ اہلبیت علیہ السّلام 💖 لوگوں کے تیزی سے شیعہ ہونے کی وجہ 👇🏻 دیوبندی اور بریلوی مدرسوں میں 4، 4 سال پڑھنے کے بعد سنی مفتی کی شیعیت کے بارے میں رائے



 دیوبندی اور بریلوی مدرسوں میں 4، 4 سال پڑھنے کے بعد سنی مفتی کی شیعیت کے بارے میں رائے دیوبندی اور بریلوی مدرسوں میں 4 ، 4 سال پڑھنے کے بعد سنی مفتی کی شیعیت کے بارے میں رائے ۔۔۔۔ 

کیا زیارات پر جانا اور معصومین کے وسیلے سے دعا کرنا بدعت ہے؟؟؟


 

اگر صرف زندہ سے مدد طلب کی جا سکتی ہے تو قرآن کی رُو سے شہداء بھی زندہ ہیں (القرآن 3:169) اور تمام اہلبیت علیہ السّلام شہید ہیں


عام مسلمان روز عاشورہ کو برکت والا دن کیوں مانتے ہیں؟


 📎👇🏻
 عام مسلمان روز عاشورہ کو برکت والا دن کیوں مانتے ہیں؟ 


رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا کہ میرے 12 خلفاء ہونگے اور ان 12 کے نام بھی بتائے (حدیث اثنا عشرہ خلیفہ)... فرائد السمطین (اہل سنت کی معتبر کتاب) میں 12 آئمہ کے اسمِ گرامی....



اگر اجماعِ امت ہی حق کی دلیل ہے تو کیا یزید اجماعِ امت ہونے کی وجہ سے حق پر تھا؟؟؟

 

ہدایت کا ذمہ الله رب العزت نے خود لیا ہے... ہدایت کا سرچشمہ: انبیاء، کتاب، میزان، اہلبیت (ع) از روئے "قرآن و حدیث الثقلین"


 

 جب آیت ” انما انت منذر و لکل قوم ھاد“ (القرآن 13:7) نازل ہوئی تو پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے حضرت علی علیہ السلام سے فرمایا:” میں منذر (عذابِ الٰہی سے ڈرانے والا) ہو ں اور تو ہادی (رہنما) ہے او رمیرے بعد ہدایت پانے والوں کی تیرے ذریعے ہدایت ہو گی۔


🚫 یہ حدیث کہ میری امت کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہو گی ابن ماجہ، و طبرانی وغیرہ میں روایت ہوئی ہے، اس کے بارے میں سب اہل علم اس رائے پر جمع ہیں کہ یہ روایت ضعیف ہے. ⚠️

 
اور جو کوئی رسول کی مخالفت کرے، اس کے بعد کہ اس کے لیے ہدایت خوب واضح ہوچکی اور مومنوں کے راستے کے سوا (کسی اور) کی پیروی کرے ہم اسے اسی طرف پھیر دیں گے جس طرف وہ پھرے گا اور ہم اسے جہنم میں جھونکیں گے 
(4:115)القرآن 



امام جعفر صادق (ع) سے پوچھا گیا کہ "کون افضل ہے، امام حسن یا امام حسین؟


 
امام جعفر صادق (ع) سے پوچھا گیا کہ "کون افضل ہے، امام حسن یا امام حسین؟ آپ نے جواب دیا: امام حسن امام حسین سے افضل ہیں۔ 

افضلیت کا معیار، قرآن اور احادیث (حدیثِ ثقلین، حدیثِ اثناء عشرہ خلیفہ، حدیثِ من مات، حدیثِ سفینہ، حدیثِ کساء، حدیثِ لولاک، حدیثِ ولایت، حدیثِ وصایت، حدیثِ یوم الدار، حدیثِ طیر، حدیثِ باب مدینۃ العلم، حدیثِ رایت، حدیثِ قسیم النار و الجنہ، سد الابواب، رد الشمس، لافتیٰ الا علی.....)

 



تو اب جو صحیح راستہ بتلائے اس کی بات ماننی چاہیے یا اس کی جو خود راہ نہ پائے جب کوئی اور اسے راہ بتلائے، سو تمہیں کیا ہوگیا کیسا انصاف کرتے ہو! 

10:35) القرآن)


"غدیر" اور "عزاداری" کی اہمیت کو کم کرنے کی ناکام کوششیں 🤷🏻‍♂️


  

کیا خلیفہ سوم کا وصال 18 ذی الحج کو ہوا؟؟

 

کیا خلیفہ دوم کا وصال یکم محرم کو ہوا؟؟

کیا ماتم اور گریہ کرنا بدعت ہے؟؟؟ کیا عاشورہ اور چہلم کرنا جائز ہے؟؟؟


  

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو

ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ 

❤ حدیثِ کساء


 

❤ حدیثِ لوح حضرت فاطمہ سلام الله علیہا


 

❤ حدیثِ تشبیه


 

دیوبندی اور بریلوی مدرسوں میں 4، 4 سال پڑھنے کے بعد سنی مفتی کی شیعیت کے بارے میں رائے دیوبندی اور بریلوی مدرسوں میں 4 ، 4 سال پڑھنے کے بعد سنی مفتی کی شیعیت کے بارے میں رائے ۔۔۔۔


حدیثِ ثقلین اور اتباعِ اہلبیت علیہ السّلام 💖 لوگوں کے تیزی سے شیعہ ہونے کی وجہ 👆🏻 

جس اہلبیت علیہ السّلام کے بارے میں رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا کہ میں تمہیں اپنے اہلبیت کے متعلق اللّٰه سے ڈراتا ہوں،اُسی اہلبیت کی گردنیں کاٹی گئیں،اُسی اہلبیت کو بے یارو مددگار کیا گیا، اُسی اہلبیت کو بازاروں میں گھمایا گیا.. 😭😭😭

❌☢ علمائے سُوء ☢❌


 

امام مھدی علیہ السلام دین کو اصل شکل میں لوٹا دیں گے... کیا امام مھدی علیہ السلام ماتم اور عزاداری سے منع فرمائیں گے؟؟؟کیا امام مھدی علیہ السلام ظہور فرمانے کے بعد اُن ضعیف روایات پر عمل کروائیں گے جو صحیح بخاری و مسلم میں درج ہیں ؟؟؟ ❌ صحیح بخاری میں موجود ضعیف روایات ❌ ⚠ معاذالله ،رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم کی شان میں گستاخی 😱 👇🏻 شیعہ عالم کا احتجاج 📢


 

خلافت منصوص من الله ہے... حدیث اثنا عشرہ خلیفہ کے مطابق رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم کے 12 جانشین ہیں... رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے 12 خلفاء کی وصیت کی تھی (حدیث اثنا عشرہ خلیفہ) نہ کہ 4 کی.... اہلِ تشیع کے علاوہ کوئی فرقہ آج تک ان 12 کے نام نہیں بتا سکا۔۔۔۔!!!۔


 

کیا امام مھدی علیہ السلام پر الله کی طرف سے فرشتے نازل ہوتے ہیں؟؟؟ حدیث کے مطابق ہر امت کا ایک محدث ہوتا ہے، امتِ مسلمہ کا محدث کون ہے؟؟؟


 

حدیثِ ثقلین کے مطابق اہلبیت علیہ السلام قرآن کے حقیقی وارث اور امر الله ہیں... اہل بیت علیہ السلام ہی اہلِ علم اور عادل ہیں ۔۔۔ جب کعبہ مکہ میں ہوتے ہوئے عالمین کے لیے رہنما ہو سکتا ہے (القرآن 3:96) تو غیبت میں موجود امام کیوں نہیں؟؟؟


 

قرآن اور اہلبیت علیہ السلام [رحمت العالمین صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا کہ میں تمہارے درمیان دو گراں بہاء امانتیں، 'قرآن' اور 'اہلبیت علیہ السلام' چھوڑے جا رہا ہوں، تم ان کا دامن تھامے رہو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے.... یہ دونوں کبھی جدا نہیں ہونگے، یہاں تک کہ حوضِ کوثر پر جا پہنچیں.... اور میں تم سے پوچھوں گا کہ تم نے ان دونوں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا...!!!، پس ان سے آگے بڑھنے کی کوشش مت کرو اور انہیں کچھ سکھانے کی کوشش نہ کرو کیونکہ وہ تم سے زیادہ عالم و دانا ہیں۔


 

کیا شبِ معراج میں ابتداءً پچاس نمازیں فرض کی گئیں پھر امت کی آسانی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے مشورہ سے رسول الله صلی علیه وآله وسلم نے 5 تک کروائیں ؟؟؟🤔🤦🏻‍♂🤷🏻‍♂


 

پندرہ (15) شعبان، ظہورِ پُر نور امام مھدی علیہ السلام


 

شبِ برأت کے مختلف پہلو

Hazrat Maytham al Tammar

 


📖 An Overview of 'GHADIR KHUMM' 👑❤️


 

غدیرِ خم میں رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے امام علی علیہ السلام کو اپنا جانشین مقرر فرمایا اور ہر مسلمان نے امام علی علیہ السلام کی بیعت کی.... تو جسے رسول اللّٰه اپنا جانشین مقرر فرمائیں اللّٰه کے حکم پر وہ افضل ہے یا وہ جسے امت خود منتخب کرے سقیفہ میں..؟؟؟


 

‼️ہندہ، شجرۂ ملعونہ کی دادی ☠️


 

لعنت بر دشمنِ اہلبیت 🙌🏻

 


میثم تمار ’’ فراز دار پہ میثم بیان دیتےہیں، رہے گا نامِ علیؑ ہم زبان دیتے ہیں‘’

 


✅ Shia Haq 💓🙌🏻


 

🤔 کیا سندھ میں اسلام محمد بن قاسم کی وجہ سے آیا ؟؟؟ ۔۔۔ اور کیا عبداللہ شاہ غازی کو محمد بن قاسم نے شہید کیا ؟؟؟؟ 🔎


 

🔎Kia Shia hi khawarij thy???🤔


 

🔎 امام مھدی (ع) کی طویل عمر اور آپ (ع) کا ظہور 💗✅


 

🔎 امام مھدی (ع) کا سیدہ فاطمة الزہراء سلام الله عليها کی اولاد میں سے ہونا اور آپ (ع) کی غَیبت ✅


 

📢 Shia Sunni Quran Main Farq Kya Hai??? 🔍🤔🤦‍♂️🤷‍♂️







 

❤“جو شخص کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرے اس شخص کے مانند ہے کہ جس نے فراز عرش پر خدا کی زیارت کی هو”!



حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا


مَنْ زَارَ قَبْرَالحُسَیْنِ بِشَطِّ الفُرَاتِ،کاَنَ کَمَنْ زَارَ اللّٰہَ فَوْقَ عَرْشِہِ

🔎🎯 آخر کیوں! اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ سوال تو پوچھنا بنتا ہے 🥺


 

🔎 Kia kofa waly IMAM HUSSAIN A.S ki Shadat ka sabab bny???


 

❤️ عَلِیٌّ مَعَ الْحَقِّ وَالْحَقُّ مَعَ عَلِیٍّ ❤️


عَلِیٌّ مَعَ الْحَقِّ وَالْحَقُّ مَعَ عَلِیٍّ

علیؑ حق کے ساتھ ہیں اور حق علیؑ کے ساتھ ہے۔

❤️ لا يحبني إلا مؤمن ولا يبغضني إلا منافق


عن علي، قال : عهد إلي رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم

 لا يحبني إلا مؤمن ولا يبغضني إلا منافق. 

 صحيح مسلم : 240

لا يحبك إلا مؤمن ولا يبغضك إلا منافق   

جامع الترمذي : 3736

لا يحبني إلا مؤمن ولا يبغضني إلا منافق
 

 سنن ابن ماجه : 114

 لا يحبك إلا مؤمن ولا يبغضك إلا منافق
 

 سنن النسائى الصغرى : 5021

 لا يحبني إلا مؤمن ولا يبغضني إلا منافق

 سنن النسائى الصغرى : 5025  

لقد عهد إلي النبي صلى الله عليه وسلم الأمي أنه لا يحبك إلا مؤمن، ولا يبغضك إلامنافق

مسندالحميدي : 58

  

🔎 ہر رکعت میں دو سجدے کیوں ہیں؟


 

✨قال أمير المؤمنين عليه السلام : أنا علم الله، وأنا قلب الله الواعي، ولسان الله الناطق، وعين الله، وجنب الله، وأنا يد الله ❤️



 قال أمير المؤمنين عليه السلام : أنا علم الله، وأنا قلب الله الواعي، ولسان الله الناطق، 
وعين الله، وجنب الله، وأنا يد الله


 حضرت علی علیہ السلام کا لقب ید اللہ، عین اللہ، حضرت عمر کی زبانی



قد رآی عینُ الله و ضرب یدُ الله


حضرت عمر کے دور میں حج کے موقع پر مولا علی۴ نے ایک شخص کو تھپڑ رسید کر دیا

وہ شخص حضرت عمر کے پاس آیا اور شکایت کی. حضرت عمر نے کہا علی۴ کو بلاؤ

مولا علی۴ تشریف لائے .. سوال ہوا یا علی۴ آپ نے اسے مارا؟


مولا نے فرمایا: ہاں مارا

سوال ہوا کیوں؟؟

مولائے کائنات نے فرمایا: میں نے اسے حج میں لوگوں کی ناموس (دوران طواف کسی خاتون کو) پہ بری نگاہ ڈالتے ہوئے دیکھا.. تو تھپڑ مارا

حضرت عمر نے اس شخص سے کہا
دیکھ بھائی

"عین اللہ نے دیکھا.. ید اللہ نے مارا"

یہ واقعہ مندرجہ ذیل کتب میں درج ہے

النهایه ابن اثیر، ج 3 ص 332 ؛ المصنف، عبد الرزاق الصنعانی، ج 10، ص 410 ؛
کنز العمال، ج 5، ص 462
تاریخ مدینه دمشق،ج 17، ص 142 ؛
جواهر المطالب، ج 1، ص 199 ؛
جامع الاحادیث، ج 26، ص 29 ؛
جامع معمر بن راشد، ج 1، ص 144 ؛
لسان العرب، ج 13، ص 309 ؛
المداخل فی اللغه محمد عبد الواحد، ص 69 ؛
الانباء المستطابه ابن سید الکل، ص 62 به نقل از شرح احقاق الحق، ج 8، ص 665 و ج 31، ص 468 ؛
ذخائر العقبی، ص 82 به نقل از الامام علی(ع) جواد جعفر الخلیلی، ص 273
سمط النجوم العوالی فی انباء الاوائل، ج 2، ص 28 ؛
الریاض النضره، ج 1، ص 267 ؛
مختصر تاریخ دمشق، ج 3، ص 66 ؛
البصائر و الخذائر، ج 1، ص 126

اہلبیتؑ کی طہارت و صداقت کی گواہی 🙌🏻✨

 (حدیثِ کساء ۔ آیتِ تطہیر۔ آیتِ مباہلہ ۔ واقعۂ مباہلہ)