۔ ⬅️ الَّذينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ (القرآن 02:02)
داود بن کثیر رقی امام صادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے اس آیہ 'الذین یومنون بالغیب' کے بارے میں فرمایا: "من اقرّ بقيام القائم انّه الحقّ" یعنی وہ لوگ کہ
۔ ⬅️ قُلْ اَرَئَ یْتُمْ اِنْ اَصْبَحَ مَآؤُکُمْ غَوْرًا فَمَنْ یَّاْتِیْکُمْ بِمَآئٍ مَّعِیْنٍ۔ ”آپ ﷺ کہیے کہ ذرا سوچو ! اگر تمہارا پانی گہرائی میں اتر جائے تو کون ہے جو لائے گا تمہارے پاس صاف ‘نتھرا ہوا پانی؟“ [القرآن 67:30] ⬅️ وَّ اَنْ لَّوِ اسْتَقَامُوْا عَلَى الطَّرِیْقَةِ لَاَسْقَیْنٰهُمْ مَّآءً غَدَقًا (اور یہ کہ اگر وہ راہِ راست پر ثابت قدم رہتے تو ضرور ہم انہیں وافرمقدار میں پانی دیتے (خوب سیراب کرتے) [القرآن 72:16]