اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُوۡرِ عِنۡدَ اللهِ اثۡنَا عَشَرَ شَهۡرًا فِىۡ كِتٰبِ اللهِ يَوۡمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ مِنۡهَاۤ اَرۡبَعَةٌ حُرُمٌ ؕ ذٰ لِكَ الدِّيۡنُ الۡقَيِّمُ (بے شک الله کے یہاں مہینوں کی گنتی بارہ ہے۔۔۔ اور یہی مضبوط دین ہے)۔ [القرآن 09:36]
دنیا میں تقریباً 40 کیلنڈرز رائج ہیں اور تمام میں مہنیوں کی تعداد بارہ ہے۔ اس آیت میں بظاہر تو 12 مہینے ہی مراد ہیں لیکن باطن میں کیا مراد ہے؟ (بحوالہ : کتاب الغیبۃ، شیخ طوسی، ص (149)
No comments:
New comments are not allowed.