غیبتِ امام مھدیؑ کی وجہ ☑️
جس طرح بنی اسرائیل، انبیاء کو شہید کرتے تھے تو الله نے حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کو اپنی طرف اٹھا لیا
اسی طرح11 آئمہ معصومین علیہم السّلام کو شہید کر دیا گیا اور بارہویں امام (امام مھدیؑ) کی حفاظت کے لیے غیبت ہے۔۔
اگر حجت الله فی الارض ( انبیاء اور آئمہ معصومین علیہم السّلام) لوگوں سے مدد طلب کریں تو یہ الله کی طرف سے لوگوں کی آزمائش ہے کہ کون حجتِ خدا کا ساتھ دیتا ہے۔ ⬅️ "کوئی امامؑ کے استغاثے کو سنے اور مدد نہ کرے تو خدا اس کو ہلاک کردے گا"۔ [طبری، تاریخ الامم و الملوک، 1387ھ، ج5، ص407]۔