قال رسول الله صلی الله علیه و آله و سلم: یا علی أنت بمنزلة الکعبة (رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: اے علیؑ تمھاری منزلت کعبہ کی ہے)
امام علیؑ نے اتحاد و معاشرۂ اسلام کو فتنہ سے بچانے کیلئے مسئلۂ خلافت پر خاموشی اختیار کی لیکن منصبِ امامت کی ذمہ داریاں سرانجام دیں، ⬅️ اسی طرح خلفائے ثلاثہ کے دورِ حکومت میں اتحادِ امت کی خاطر مسجد میں خلفاء کی موجودگی میں آپ فرادہ نیت سے نماز پڑھتے۔
حضر المسجد و وقف خلف ابى بکر و صلّى لنفسه" (امام علیؑ مسجد میں حاضر ھوا کرتے اور حضرت ابوبکر کے پیچھے کھڑے ھوتے لیکن نماز اپنی پڑھتے (فرادہ کی نیت سے)) [تفسير القمي، ج2، ص 158و 159 ؛ تفسير نور الثقلين، ج4، ص188]
_____
📚📜🔗
رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: اے علیؑ تمھاری منزلت کعبہ کی ہے۔