قتلِ امام حسین علیہ السّلام دراصل توہینِ رسالت ﷺ ہے اور گستاخِ رسول ﷺ کافر ہے۔ 💯⬅️ جب سرِ انور یزید پلید کے سامنے رکھا گیا تو وہ خوش ہوا اس نے اہل شام کو جمع کیا اس کے ہاتھ میں ایک چھڑی تھی اس سے سرِ انور کی بے
ادبی کی اور ابن الربعری کے یہ اشعار پڑھے 🚩 ترجمہ: اے کاش! میرے اجداد جو بدر میں قتل ہو گئے اگر زندہ ہوتے تو ان کےنالہ و فریاد ، گریہ و زاری کو دیکھتے۔۔۔ اس وقت خوشی کے مارے ضرور بآوازبلند پکار کر کہتے کہ اے یزید تیرے ہاتھ شل نہ ہوں۔۔۔ ہم نے اس قوم کے بزرگوں اور مردوں کو قتل کر دیا ہے بیشک ہم نے ان سے دوگنے ان کے اشراف کو قتل کرکے بدر کا بدلہ لے لیا۔۔۔ بنی ہاشم نے خلافت کے لیے صرف ڈھونگ رچایا تھا ورنہ نہ کوئی وحی نازل ہوئی اور نہ کوئی خبر آئی۔۔۔ میں اہل خندف میں سے نہیں ہوں کہ پیغمبر اسلام سے اپنا انتقام نہ لوں جو انہوں نے وہاں کیا۔ ⬅️☑️ بے شک جنہوں نے انکار کيا اور انکار ہی کی حالت ميں مر بهی گئے تو ان پر الله کی لعنت ہے اور فرشتوں اور سب لوگوں کی بهی۔ (القرآن 03:61)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
These are the interpretations of ayas from al baqrah, al ahzaab, al tauba....
-
حکومت کا ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ وہ الله کی طرف سے زمین پر حجت الله ہے!!! ⬅️ حکومت فرعون اور نمرود کے پاس بھی تھی۔
-
۔ ✅ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ میرے 12 جانشین ہونگے (حدیث اثناء عشرہ خلیفہ) اور ان 12 خلفاء کے نام بھی بتائے لیکن ⬅️ کیا نصِ امامت ہوتے ہوئے...
No comments:
New comments are not allowed.