رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: اگر علیؑ نہ ہوتے تو فاطمہؑ کا کوئی کفو و ہمسر نہ ہوتا۔
(الخصال ،ص۴۱۴)
_____
حدیث قدسی میں مرقوم ہے کہ الله نے جبرائیل (ع) کو رسول اکرم (ص) کی خدمت میں پیغام دے کر بھیجا کہ میں نے علی (ع) و بتول (س) کا نکاح آسمان پر کر دیا ہے ، سو آپؐ زمین پر بھی یہ فریضہ انجام دے دیجئے۔