حضرت انس بن مالک اور حضرت بریدہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے اس آیت کی تلاوت فرمائی
"فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَن تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ "الله ان گھروں کی عظمت و احترام کا حکم دیتا ہے جن میں اس کا ذکر ہوتا ہے (القرآن 24:36) ۔۔
تو ایک شخص نے سوال کیا کہ یا رسول الله ﷺ یہ کون سے گھر ہیں؟
"آپ ﷺ نے فرمایا کہ انبیا علیہم سلام کے گھر
حضرت ابوبکر نے سوال کیا کہ " یا رسول الله ﷺ کیا یہ گھر بھی اُن میں سے ہے؟ حضرت علی علیہ السّلام اور سیدہ فاطمہ سلام اللّٰه علیہا کے گھر کی طرف اشارہ کیا"..
آپ ﷺ نے فرمایا " ہاں، یہ اُن میں افضل ترین ہے۔"
No comments:
New comments are not allowed.