رسول خدا (ص) نے جب امیر المؤمنین علی (ع) کو اپنے خلیفہ و جانشین کے طور پر انتخاب کر لیا اور اس کے بعد، وہاں پر موجود تمام مسلمانوں کے لیے اعلان کرنے کے بعد، سب کو حکم دیا کہ ایک ایک کر کے سب علی (ع) کی امیر المؤمنین کے عنوان سے بیعت کریں اور اس نئے عہدے و منصب کی انکو مبارک باد دیں۔
حضرت عمر نے مولا علیؑ کو غدیر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا: مبارک ہو اے فرزندِ ابوطالبؑ، اب آپ ہر مؤمن مرد اور مؤمنہ عورت کے مولا و راہبر بن گئے ہیں۔
_____
📚📜🔗