رسول الله ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن ایک منادی ندا دے گا: ”اے اہل محشر اپنے سروں کو جھکا لو اور اپنی آنکھیں بند کر لو ،تاکہ رسول الله ﷺ کی دختر حضرت فاطمۃ الزہراء
سلام الله علیہا صراط سے گزر جائیں۔
❤️ فاطمهؑ کون ہے، کب سے ہے، یہ سب راز کھلے گا
💯🙌 فضیلت فاطمهؑ کی حشر میں رحمٰن پڑھے گا
