رسول الله صلّی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا: اے علیؑ تمھاری منزلت کعبہ کی ہے، لوگ کعبہ کے پاس جاتے ہیں وہ لوگوں کے پاس نہیں جاتا۔ اگر یہ امت تم کو اپنا خلیفہ تسلیم کرلے تو تم بھی ان کی حاکمیت قبول کرلینا اور اگر یہ لوگ تمھارے پاس نہیں آتے تو تم بھی ان کے پاس مت جانا، جب تک وہ خود تمھارے پاس نہیں آتے۔
📚📜🔗